قومی سائنس و ٹیکنالوجی /تحقیق و ترقی کی تنظیموں کے ساتھ تعاون


پاکستان کونسل برائے سائنس و ٹیکنالوجی (پی۔سی۔ایس۔ٹی) اپنی ساخت اور کام کی نوعیت کے ا ٰ عتبار سے قومی سائنس و ٹیکنالوجی / تحقیق و ترقی کی تنظیموں کے درمیان رابط کاری اور تعاون کے لئے ایک منفر مقام رکھتا ہے۔

اہم سائنس و ٹیکنالوجی / تحقیق و ترقی کی تنظیموں کے سربراہوں پی۔سی۔ایس۔ٹی کے بورڈ کے رکن ہیں .1
ڈیٹا کی باقاعدہ کلیکشن اور تحقیق و ترقی تنظیموں کی ان پٹ اور آؤٹ پٹ کے تجزیہ .2
اطلاعات اور واقعات

ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس نیوز لیٹر

سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت ، ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس، جلد نمبر ۲، شمارہ نمبر ۱ اور ۲، ۶۱۰۲ ہمارے قارئین کے لئے دستیاب ہے. مزید تفصیلات یا نیوز لیٹر حاصل کر نے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشنرز کے سیل کا قیام

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشن کے مسائل سے نمٹنے کے لئے ڈاکٹر محمد اسلم طاہر، چیف ریسرچ آفیسر / سائنسی سیکرٹری کی زیر نگرانی پنشنرز سیل قائم کیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم اداروں کے ذرایع
اہم مطبوعات