قومی کمیشن برا ئے سائنس و ٹیکنالوجی

پی۔سی۔ایس۔ٹی، قومی کمیشن برا ئے سائنس و ٹیکنالوجی ( این۔سی۔ایس۔ٹی)کا سیکر ٹریٹ ہے۔ وزیر اعظم کی سر براہی میں این۔سی۔ایس۔ٹی، پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے اعلیٰ ترین فیصلہ سازی کا ادارہ ہے ۔ کمیشن کی میٹنگ ایک سال میں دو بار ہونا لازمی ہے

افعال 1
ساخت 2
ایگزیکٹو کمیٹی برا ئے این۔سی۔ایس۔ٹی 3
این۔سی۔ایس۔ٹی کے دوسرے اجلاس کے فیصلے 4
این۔سی۔ایس۔ٹی کے تیسرے اجلاس کے فیصلے 5
(Chronology) کرونولوجی 6

 


اطلاعات اور واقعات

ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس نیوز لیٹر

سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت ، ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس، جلد نمبر ۲، شمارہ نمبر ۱ اور ۲، ۶۱۰۲ ہمارے قارئین کے لئے دستیاب ہے. مزید تفصیلات یا نیوز لیٹر حاصل کر نے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشنرز کے سیل کا قیام

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشن کے مسائل سے نمٹنے کے لئے ڈاکٹر محمد اسلم طاہر، چیف ریسرچ آفیسر / سائنسی سیکرٹری کی زیر نگرانی پنشنرز سیل قائم کیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم اداروں کے ذرایع
اہم مطبوعات