قومی ترقی کی منصوبہ بندی میں کردار


چیئرمین پی۔سی۔ایس۔ٹی ،مرکزی ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اور محکماتی ڈیویلمپنٹ ورکنگ پارٹی کے رکن ہیں جہاں اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی جاتی ہے۔

 


اطلاعات اور واقعات

ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس نیوز لیٹر

سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت ، ایس ۔ٹی ۔ائی۔ وائس، جلد نمبر ۲، شمارہ نمبر ۱ اور ۲، ۶۱۰۲ ہمارے قارئین کے لئے دستیاب ہے. مزید تفصیلات یا نیوز لیٹر حاصل کر نے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشنرز کے سیل کا قیام

پی۔سی۔ایس۔ٹی میں پنشن کے مسائل سے نمٹنے کے لئے ڈاکٹر محمد اسلم طاہر، چیف ریسرچ آفیسر / سائنسی سیکرٹری کی زیر نگرانی پنشنرز سیل قائم کیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم اداروں کے ذرایع
اہم مطبوعات